قمیض کا گھیرا گول کرنے کا آسان طریقہ | Perfect Shirt Bottom Round Cutting | Tailoring Tutorial
Al Usman
0:00 / 0:00
قمیض کا گھیرا گول کرنے کا آسان طریقہ | Perfect Shirt Bottom Round Cutting | Tailoring Tutorial
1 161 просмотр · 2 месяца назад
Al Usman
249 подписчиков
1 161 просмотр · 2 месяца назад
کیا آپ کی قمیض کا گھیرا صحیح گول نہیں بنتا؟
اس ویڈیو میں میں نے قمیض کا گھیرا (Shirt Bottom Round Cutting) کرنے کا آسان، پروفیشنل اور جینون طریقہ سکھایا ہے۔ اگر آپ ٹیلر ہیں یا سلائی سیکھ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت مفید ہے۔
اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے: ✔ قمیض کا گھیرا گول کرنے کا صحیح فارمولا ✔ بغیر غلطی کے راؤنڈ کٹنگ ✔ پروفیشنل ٹیلر کا اصل طریقہ ✔ Beginners اور Advanced Tailors دونوں کے لیے
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Comment کریں اور Al Usman Tailors کو Subscribe ضرور کریں۔
#Tailoring #ShirtCutting #KameezCutting #AlUsmanTailors
🔖 Hashtags
#Tailoring #ShirtCutting #KameezCutting #RoundCutting #Tailor #Sewing #CuttingTutorial #PakistanTailor #AlUsmanTailors #UrduTutorial