قمیض کے گیرے کی جھول ختم کرنے کا مکمل طریقہ | Practical Cutting Method | Al Usman Tailors
Al Usman
0:00 / 0:00
قمیض کے گیرے کی جھول ختم کرنے کا مکمل طریقہ | Practical Cutting Method | Al Usman Tailors
1 336 просмотров · 1 мес. назад
Al Usman
146 подписчиков
1 336 просмотров · 1 мес. назад
اس ویڈیو میں میں عملی طور پر انچی ٹیپ اور نشان لگا کر بتا رہا ہوں کہ قمیض کے گیرے کی جھول کیسے ختم کی جاتی ہے تاکہ کٹنگ کے بعد قمیض بالکل سیدھی آئے۔
اگر آپ ٹیلر ہیں یا سلائی سیکھ رہے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
👍 ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Comment کریں اور Al Usman Tailors کو Subscribe کریں۔