Перейти к содержимому

ضلع مہمند کی مشال لائبریری | ایک نوجوان کا خواب جو حقیقت بن گیا | Documentary by NANDARA

NANDARA نندارہ

0:00 / 0:00

ضلع مہمند کی مشال لائبریری | ایک نوجوان کا خواب جو حقیقت بن گیا | Documentary by NANDARA

77 просмотров · 3 мес. назад
NANDARA نندارہ
9,31 тыс. подписчиков
77 просмотров · 3 мес. назад
مشال لائبریری – ضلع مہمند کی ایک متاثر کن داستان یہ ڈاکومنٹری ضلع مہمند، تحصیل یکہ غنڈ، میچنئی میں قائم مشال لائبریری کی حقیقی اور حوصلہ افزا کہانی بیان کرتی ہے۔ نجیب اللہ نے اپنے بڑے بھائیوں کی پرانی کتابوں اور ایک چھوٹے سے کچے کمرے سے اس سفر کا آغاز کیا۔ آج یہی چھوٹی سی کوشش سینکڑوں نوجوانوں کے لیے علم، امید اور شعور کا مرکز بن چکی ہے۔ الحمدللہ! نندارہ نے پہلی مرتبہ ڈائریکٹریٹ آف یوتھ افیئرز خیبرپختونخوا کے زیرِ انتظام Youth Lens Festival میں شرکت کی، جہاں اس ڈاکومنٹری کو پیش کیا گیا۔ اس موقع پر میرے بیٹے جبران عزیز نے بطور Youth Director اپنی پہلی ڈاکومنٹری پیش کی، جسے حاضرین نے سراہا اور انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔ یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل، ہماری پوری ٹیم کی محنت اور آپ سب کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ اگر آپ کو یہ ڈاکومنٹری پسند آئے تو: ✅ ویڈیو کو Like کریں۔ ✅ اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں۔ ✅ ہمارے YouTube چینل کو Subscribe کریں۔ ✅ Facebook Page کو Follow کریں۔ ✅ اپنی قیمتی رائے Comment میں ضرور دیں۔ NANDARA – مثبت کہانیوں کو دنیا تک پہنچانے کا سفر۔ 🎥 Directed by: Jibran Aziz 🎙️ Presented by: Aziz Khan Mohmand 🌿 Platform: NANDARA NANDARA – Inform • Educate • Inspire 📍 Pakistan | Khyber Pakhtunkhwa | Mohmand | Peshawar نندارہ پاکستان کا ایک ڈیجیٹل میڈیا اور تعلیمی پلیٹ فارم ہے، جس کا مقصد مستند معلومات، معیاری صحافت، عوامی شعور اور علمی و ثقافتی ورثے کا فروغ ہے۔ ہمارے چینل پر آپ دیکھ سکتے ہیں: • مقامی، قومی اور بین الاقوامی خبریں • حالاتِ حاضرہ اور عوامی آگاہی • خصوصی انٹرویوز • تاریخی دستاویزی فلمیں (ڈاکیومنٹریز) • تعلیمی اور معلوماتی ویڈیوز • بابائے فلسفہ غنی خان (لیونے فلسفی) پر خصوصی لیکچرز • پشتو اور اردو ڈرامے • سیاحت، ثقافت اور تاریخی مقامات کی معلومات • سماجی مسائل اور عوامی دلچسپی کے موضوعات ہمارا مقصد درست معلومات کی فراہمی، عوام میں شعور بیدار کرنا، پاکستان خصوصاً خیبر پختونخوا اور ضلع مہمند کی تاریخ، ثقافت اور ادب کو دنیا کے سامنے پیش کرنا، اور مثبت و ذمہ دار صحافت کو فروغ دینا ہے۔ اگر آپ مستند خبریں، معیاری معلومات، تاریخ، ادب، ثقافت اور عوامی شعور سے دلچسپی رکھتے ہیں تو NANDARA کو سبسکرائب کریں اور ہمارے سفر کا حصہ بنیں۔ علم • سچائی • ثقافت • آگاہی