Перейти к содержимому

اللہ نے قرآن میں عورت کو غم نہ کرنے کا کیوں کہا؟ | 4 جگہوں پر اللہ نے کیوں فرمایا لا تحزنی |

Deen ki baat

0:00 / 0:00

اللہ نے قرآن میں عورت کو غم نہ کرنے کا کیوں کہا؟ | 4 جگہوں پر اللہ نے کیوں فرمایا لا تحزنی |

20 просмотров · 11 дн. назад
Deen ki baat
42 подписчика
20 просмотров · 11 дн. назад
اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں بار بار عورتوں سے کیوں کہا ہے کہ غم نہ کرو؟ اس ویڈیو میں ہم قرآن پاک کی 4 آیات کی روشنی میں اس راز کو سمجھیں گے کہ اللہ تعالیٰ عورت کے دل کی نزاکت کو کتنا جانتا ہے۔ سورہ قصص آیت 13، سورہ احزاب آیت 51، سورہ مریم آیت 24، اور سورہ قصص آیت 7 میں اللہ نے عورت کو تسلی کیوں دی؟ کیونکہ عورت کا غم صرف آنسو نہیں بلکہ اس کی صحت، ہارمونز، اور پورے گھر پر اثر کرتا ہے۔ یہ بیان ہر ماں، بیٹی اور بہن کے لیے ہے۔ ویڈیو کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں۔ #islamicbayan #quran #aurat #laTahzani #surahqasas #islamicvideo #deenkibaat #quranicbayan #maakaamuqam #islamicstatus