Перейти к содержимому

صلاۃ التسبیح کا مکمل طریقہ - سارے گناہ معاف کرانے والی نماز | Salatut Tasbeeh Ka Tariqa

Deen ki baat

0:00 / 0:00

صلاۃ التسبیح کا مکمل طریقہ - سارے گناہ معاف کرانے والی نماز | Salatut Tasbeeh Ka Tariqa

31 просмотр · 5 дн. назад
Deen ki baat
42 подписчика
31 просмотр · 5 дн. назад
صلاة التسبیح کا مکمل طریقہ | ساری زندگی کے گناہ معاف کرانے والی نماز السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج کی اس ویڈیو میں ہم سیکھیں گے کہ صلاۃ التسبیح پڑھنے کا صحیح اور آسان طریقہ کیا ہے، 300 مرتبہ تسبیح کی گنتی کیسے یاد رکھنی ہے، اور یہ نماز کب پڑھنی چاہیے۔ نبی کریم ﷺ نے اپنے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ کو یہ نماز سکھائی اور فرمایا کہ اس نماز سے اگلے پچھلے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ تسبیح یہ ہے: سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ مکمل طریقہ: پہلی رکعت میں ثناء کے بعد 15 مرتبہ، پھر سورۃ فاتحہ اور سورت کے بعد 10 مرتبہ، رکوع میں 10 مرتبہ، رکوع سے اٹھ کر 10 مرتبہ، پہلے سجدے میں 10 مرتبہ، جلسہ میں 10 مرتبہ، دوسرے سجدے میں 10 مرتبہ۔ اس طرح ایک رکعت میں 75 مرتبہ اور 4 رکعت میں 300 مرتبہ۔ ویڈیو کو صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئر ضرور کریں۔ مزید اسلامی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں: #islam #islamicvideo #viralvideo #viral #education #namaz #deen