Перейти к содержимому

Oh no what bakre ka gosht Teri dafa

Zeeshan life

0:00 / 0:00

Oh no what bakre ka gosht Teri dafa

7 просмотров · 6 дн. назад
Zeeshan life
904 подписчика
7 просмотров · 6 дн. назад
السلام علیکم ویورز! ❤️ ویلکم بیک ٹو مائی ولاگ! آج گرمی بہت زیادہ ہے، لیکن کیا کریں، کام بھی تو کرنے ہیں۔ آج میں آرام کرنے کے بجائے بکرے کا گوشت لینے جا رہا ہوں، کیونکہ ہم نے بکرے کی خریداری کی ہے۔ 😍🐐 ویورز، آج کے ولاگ میں آپ کو دکھائیں گے کہ ہم گوشت لینے کہاں جا رہے ہیں اور آگے کیا کیا ہوتا ہے۔ بس آپ ہمارے ساتھ رہیے اور ولاگ کو آخر تک ضرور دیکھیے۔ اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو لائک کریں، کمنٹ کریں، چینل Life Dishaan کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن 🔔 کو ضرور دبائیں تاکہ ہماری ہر نئی ویڈیو آپ تک پہنچ سکے۔ آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا بہت بہت شکریہ! ❤️