Oh my god se Kya ho Gaya hai isko to main batata hun 😘
Zeeshan life
0:00 / 0:00
Oh my god se Kya ho Gaya hai isko to main batata hun 😘
8 просмотров · 4 дн. назад
Zeeshan life
904 подписчика
8 просмотров · 4 дн. назад
السلام علیکم ویورز! ❤️ویلکم بیک ٹو مائی ولاگ! ویورز، آج دیکھیں دوستوں کے ساتھ ہنسی مذاق اور خوب ساری مستی ہو رہی ہے۔ 😂 دوستوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے دیکھو کیا کیا ہو رہا ہے، اور یہ بھی دیکھیں کہ ہمارا کتا کس طرح کھیل رہا ہے، اس کی شرارتیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ 🤣
چلو ویورز، اب صدر ملیر میں جوس بھی چیک کرتے ہیں۔ دیکھتے ہیں آج کیا نیا ہونے والا ہے۔ پانی اور پیسوں کا بھی اپنا ہی چکر چل رہا ہے۔ 😂
ویورز، اگر آپ کو ہمارا آج کا ولاگ اچھا لگے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل Life Dishaan کو سبسکرائب کریں، بیل آئیکن ضرور دبائیں اور کمنٹ میں اپنی رائے بتائیں۔
آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا بہت بہت شکریہ! ❤️