Kalam to Kumrat Journey | کالام سے کمراٹ سفر | Utroor, Badgoi Pass | Road Condition & Jeep Fare
sherin zada
0:00 / 0:00
Kalam to Kumrat Journey | کالام سے کمراٹ سفر | Utroor, Badgoi Pass | Road Condition & Jeep Fare
7 570 просмотров · 10 дней назад
sherin zada
289 тыс. подписчиков
7 570 просмотров · 10 дней назад
#kumratvalley #kalamvalley #sherinzada
Kalam to Kumrat Travel Vlog | کالام سے کمراٹ کا شاندار سفر
اس ولاگ میں ہمارے ساتھ سفر کریں کالام سے کمراٹ کی جانب، جہاں راستے میں اتروڑ، دشتِ لیلیٰ، باڈگوئی پاس اور اپر دیر کے شاندار مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں۔
یہ تقریباً 65 کلومیٹر کا سفر ہے، جس میں ہمیں تقریباً 5 گھنٹے لگے۔ اس ویڈیو میں آپ کو راستے کی سڑک کی صورتحال، موسم، خوبصورت وادیوں، پہاڑوں اور قدرتی نظاروں کے ساتھ ساتھ جیپ کرایوں میں نمایاں کمی کے بارے میں بھی معلومات ملیں گی۔
کیا واقعی Kalam کا Tourism Season ختم ہو گیا ہے؟
سڑک کی موجودہ صورتحال کیا ہے؟
اور کالام سے کمراٹ تک سفر کرنے والوں کے لیے کیا صورتحال ہے؟
Kalam
Utroor
Dasht-e-Laila
Badgoi Pass
Upper Dir
Kumrat
Vlog by Sherin Zada
5 September 2026
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like, Comment, Share & Subscribe ضرور کریں۔