تاجر رہنما خالد گل مہمند اور شاید خان اجلاس کے اختتام پر دی فاسٹ نیوز سے خصوصی گفتگو کر رہے ہیں
The Fast News
0:00 / 0:00
تاجر رہنما خالد گل مہمند اور شاید خان اجلاس کے اختتام پر دی فاسٹ نیوز سے خصوصی گفتگو کر رہے ہیں
111 просмотров · 4 дн. назад
The Fast News
493 подписчика
111 просмотров · 4 дн. назад
پشاور: تاجر گرینڈ جرگہ ختم، جمعرات کو قصہ خوانی میں احتجاج کا اعلان
پشاور (فاسٹ نیوز) تاجر برادری نے اجلاس کے اختتام پر اہم فیصلہ کر لیا
پاک انٹرنیشنل بزنس فورم کے صدر خالد گل مہمند اور تاجر انصاف کے سربراہ شاہد خان نے فاسٹ نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری کی تمام تنظیموں کا متفقہ فیصلہ ہے کہ *بروز جمعرات 3 بجے قصہ خوانی بازار میں احتجاج کیا جائے گا۔
انہوں نے تمام تنظیموں کے صدور سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اپنے بازار کے تاجروں کی شرکت کو یقینی بنائیں۔
تاجر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ تاجر اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔