لباس کے چودہ اِسلامی آداب مفتی محمد سلمان زاھد Libas k Islami Aadab By Mufti Mohammad Salman Zahid
النور
0:00 / 0:00
لباس کے چودہ اِسلامی آداب مفتی محمد سلمان زاھد Libas k Islami Aadab By Mufti Mohammad Salman Zahid
68 просмотров · 11 дней назад
النور
3,31 тыс. подписчиков
68 просмотров · 11 дней назад
لباس کے چودہ اِسلامی آداب و احکام
مفتی محمد سلمان زاہد
فاضل جامعه دار العلوم کراچی
مسجد رحمانیه گلشن رفیع ملیر کراچی
لباس کے چودہ اِسلامی آداب و احکام
❶― ستر کو چھپانے والا ہو: (02:36)
❷―جائز اور حلال ہو: (10:46)
❸―پاک ہو: (14:46)
❹― صاف ہو: (16:54)
❺― انسان کیلئے باعثِ زینت ہو: (18:44)
❻―جنسِ مُخالف کے مُشابہ نہ ہو: (21:29)
❼―کافروں اور فاسقوں کی مُشابہت نہ ہو: (28:47)
❽―صحیح نیت اور سوچ کے ساتھ پہنا جائے: (31:01)
❾―جاندار کی تصویر پر مشتمل نہ ہو: (34:42)
❿―مَردوں کالباس ریشم کا نہ ہو: (37:52)
⓫―خالص سُرخ اورزرد نہ ہو: (38:36)
⓬―ٹخنے کھلے ہوئے ہوں: (39:34)
⓭―عیش و عشرت سے اجتناب کیا جائے: (41:22)
⓮― اپنی حیثیت کے مطابق ہونا چاہیئے : (43:22)