Перейти к содержимому

خوش بختی کے تئیس (23) اَسباب ✦مفتی محمد سلمان زاہد✦ Khosh Bakhti k 23 Asbaab By Mufti Salman Zahid

النور

0:00 / 0:00

خوش بختی کے تئیس (23) اَسباب ✦مفتی محمد سلمان زاہد✦ Khosh Bakhti k 23 Asbaab By Mufti Salman Zahid

97 просмотров · 6 дн. назад
النور
3,31 тыс. подписчиков
97 просмотров · 6 дн. назад
مفتی محمد سلمان زاہد فاضل جامعه دار العلوم کراچی مسجد رحمانیه گلشن رفیع ملیر کراچی خوش بختی کے تئیس اَسباب (1)۔ ایمان و اِسلام کی توفیق مل جانا۔(1:22) (2)۔ ہدایت کی پیروی۔(3:06) (3)۔ استغفار کی کثرت کی توفیق مل جانا۔(4:40) (4)۔ فتنوں سے محفوظ رہنے والا۔(7:00) (5)۔ اِنابت اور رجوع الی اللہ کے ساتھ لمبی عُمر نصیب ہوجانا۔(8:36) (6)۔ قرآن کریم کی دولت نصیب ہوجانا۔(10:49) (7)۔ قناعت کے ساتھ بقدرِ ضرورت روزی کا مل جانا۔(13:11) (8)۔ آخرت کی فکر رکھنے والے۔(14:50) (9)۔ زبان کو قابو میں رکھنے والے۔(15:37) (10)۔ دوسروں سے نصیحت اور سبق حاصل کرنے والا۔(18:15) (11)۔ اللہ کے فیصلے پر راضی رہنا۔(19:18) (12)۔ اللہ سے استخارہ کرکے قدم اُٹھانا۔(23:13) (13)۔ نیک بیوی کا مل جانا۔(26:06) (14)۔ وسیع اور کشادہ گھر نصیب ہوجانا۔(29:35) (15)۔ اچھی اور بہترین سواری۔(31:42) (16)۔ نیک اور چھے پڑوسی کا مل جانا۔(34:27) (17)۔ اولاد کا نیک ہونا۔(36:35) (18)۔ اپنے شہر میں معاش کا انتظام ہونا۔(38:19) (19)۔ حلال اور پاکیزہ کمانے والا۔(40:40) (20)۔ خلوت و جلوت میں راہِ راست کو اختیار کرنا۔(41:54) (21)۔ لوگوں کو اپنے شر سے محفوظ رکھنا۔(43:15) (22)۔ اپنے علم پر عمل کرنا۔(44:52) (23)۔ تواضع اور عاجزی اختیار کرنا۔(45:59)