Перейти к содержимому

15- دروس البلاغہ | علم المعانی کے ابواب کا تعارف

Allama Mansoor Maturidi

0:00 / 0:00

15- دروس البلاغہ | علم المعانی کے ابواب کا تعارف

101 просмотр · 2 дн. назад
Allama Mansoor Maturidi
32,7 тыс. подписчиков
101 просмотр · 2 дн. назад
علم المعانی کے ابواب وَيَنْحَصِرُ الْكَلَامُ عَلَى هَذَا الْعِلْمِ فِي ثَمَانِيَةِ أَبْوَابٍ وَخَاتِمَةٍ. اور اس علم کی بحث آٹھ ابواب اور ایک خاتمے میں منحصر ہے ① الخبر والإنشاء کب بات کو خبر کے انداز میں بیان کرنا ہے اور کب انشاء کے انداز میں؟ ② الذكر والحذف کب کسی لفظ کو واضح طور پر ذکر کرنا ہے اور کب اسے حذف کرنا زیادہ مناسب ہے؟ ③ التقديم والتأخير کب کسی لفظ کو اس کی عام ترتیب سے پہلے لانا بلاغی فائدہ پیدا کرتا ہے؟ ④ التعريف والتنكير کب اسم کو معرفہ لانا مناسب ہے اور کب نکرہ؟ ⑤ الإطلاق والتقييد کب بات کو مطلق رکھنا ہے اور کب کسی قید کے ساتھ بیان کرنا ہے؟ ⑥ القصر کسی معنی کو کسی ایک چیز کے ساتھ خاص کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ ⑦ الوصل والفصل دو جملوں کو ملانا کب مناسب ہے اور الگ رکھنا کب؟ ⑧ الإيجاز والإطناب والمساواة کب مختصر انداز اختیار کرنا ہے، کب تفصیل سے بیان کرنا ہے، اور کب نہ اختصار ہو نہ غیر ضروری تفصیل؟