Перейти к содержимому

آج ہم نے گندم کی بوائی شروع کر دی 🌾🚜 | گندم کی کاشت کا پہلا دن

Gondal Agriculture TV

0:00 / 0:00

آج ہم نے گندم کی بوائی شروع کر دی 🌾🚜 | گندم کی کاشت کا پہلا دن

258 просмотров · 5 дн. назад
Gondal Agriculture TV
53 подписчика
258 просмотров · 5 дн. назад
السلام علیکم دوستو! آج کی ویڈیو میں ہم نے اپنی گندم کی بوائی شروع کر دی ہے۔ 🚜🌾 آج ہم آپ کو دکھائیں گے کہ کس طرح کھیت میں گندم کی کاشت کا آغاز کیا گیا اور ٹریکٹر کے ذریعے زمین میں گندم کی بوائی کی گئی۔ امید ہے آپ کو ہماری آج کی ویڈیو بہت پسند آئے گی۔ ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ ویڈیو اچھی لگے تو لائک کریں، کمنٹ کریں اور اگر آپ ہمارے چینل پر نئے ہیں تو Gondal Agriculture TV کو سبسکرائب ضرور کریں۔ آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ! ❤️ #WheatSowing #WheatFarming #Agriculture #GondalAgricultureTV