Tensions Persist in Rawalakot After Clashes with Security Forces- BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Tensions Persist in Rawalakot After Clashes with Security Forces- BBC URDU
18 558 просмотров · 9 ч назад
BBC News اردو
3,84 млн подписчиков
18 558 просмотров · 9 ч назад
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں حالات ایک مرتبہ پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ جمعرات سے کالعدم تنظیم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کارکنوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے درمیان شروع ہونے والہ فائرنگ کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تین افراد ہلاک اور بیس کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق امن وامان کی صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لیے سکیورٹی فورسز علاقے میں گشت کر رہی ہیں۔ مقامی حکام نے تماشائیوں کو حفاظتی ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کی۔ خیال رہے کہ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 30 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
رپورٹر: شہزاد ملک
ویڈیو: ویڈیو: عدیل احمد
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR