Trump threatens to destroy Iran but Araghci meets US mediater via Qatar at UN |Jahan Numa | BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Trump threatens to destroy Iran but Araghci meets US mediater via Qatar at UN |Jahan Numa | BBC URDU
134 451 просмотр · 10 часов назад
BBC News اردو
3,81 млн подписчиков
134 451 просмотр · 10 часов назад
#iran #trump #war
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے سامنے دو راستے ہیں یا تو ایران کو ایک عظیم طاقت بننے دوں اگر وہ معاہدے کے لیے تیار ہوں، یا پھر انہیں تباہ و برباد کر دوں۔امریکی صدر نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے جہاں ایران کو یہ دھمکیاں دیں تو دوسری جانب سفارتی رابطے بھی جاری ہیں۔ امریکی حکام نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے لیے آنے والے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے آمنے سامنے تو نہیں بیٹھے مگر قطر کے ذریعے بلواسطہ بات چیت کی۔ لیکن دوسری جانب ایران کے ایوی ایشن سیکٹر کو نشانہ بنانے والی امریکی پابندیاں آج سے نافذ ہو رہی ہیں۔ تو کیا دھمکیوں اور پابندیوں کے بیچ امریکہ اور ایران کسی معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں؟
بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں شامل آج کی اہم خبر
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR