🌾 صحیح وقت پر کاشت، بہترین گندم کی پیداوار! 🚜
Food Safety & Consumer Protection Department
0:00 / 0:00
🌾 صحیح وقت پر کاشت، بہترین گندم کی پیداوار! 🚜
36 просмотров · 17 ч назад
Food Safety & Consumer Protection Department
3 тыс. подписчиков
36 просмотров · 17 ч назад
مضبوط فصل، خوشحال کسان، محفوظ پاکستان! 🌱
گندم صرف ایک فصل نہیں، بلکہ پاکستان کی غذائی خودکفالت اور کسان کی خوشحالی کی بنیاد ہے!
🌾 گندم کی زیادہ، معیاری اور بہتر پیداوار کے لیے بروقت بوائی، موزوں اقسام، تصدیق شدہ بیج، متوازن کھاد اور جدید زرعی طریقوں کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔
✅ بوائی کا درست وقت کیا ہے؟
✅ کون سی اقسام بہتر پیداوار دے سکتی ہیں؟
✅ فی ایکڑ کتنا بیج استعمال کریں؟
✅ ربیع ڈرل سے بوائی کیوں ضروری ہے؟
✅ کسان کارڈ اور حکومتی سہولتوں سے کیسے فائدہ اٹھائیں؟
🎥 جانئے اس ویڈیو میں گندم کی کامیاب کاشت کے اہم اصول!
🌱 آج کی درست منصوبہ بندی، کل کی بھرپور پیداوار!
باخبر کسان، خوشحال پنجاب، مضبوط پاکستان! 🇵🇰
#WheatCultivation #GandumKiKasht #WheatFarming #PunjabAgriculture