Перейти к содержимому

How an ex-Marine McKinney abandoned his plan to bomb a mosque and converted to Islam

VOA URDU

0:00 / 0:00

How an ex-Marine McKinney abandoned his plan to bomb a mosque and converted to Islam

107 154 просмотра · 2 г. назад
VOA URDU
663 тыс. подписчиков
107 154 просмотра · 2 г. назад
سابق امریکی میرین رچرڈ میک کینی کی کہانی، جن کی اسلام سے نفرت اس قدر شدید تھی کہ وہ ایک مسجد کو بم سے اڑانے کی تیاری کر چکے تھے، مگر پھر کچھ ایسا ہوا کہ سب بدل گیا، لیکن کیا؟ ہماری نمائندہ آعیزہ عرفان کی رچرڈ میک کینی سے ملاقات میں جانیے ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu