Перейти к содержимому

زرعی زمین برائے فروخت | 90٪ آباد | میٹھا پانی | سرکاری راستہ فرنٹ | پنجاب پاکستان agriculture land

pak Punjab tv

0:00 / 0:00

زرعی زمین برائے فروخت | 90٪ آباد | میٹھا پانی | سرکاری راستہ فرنٹ | پنجاب پاکستان agriculture land

2 482 просмотра · 3 дня назад
pak Punjab tv
77,2 тыс. подписчиков
2 482 просмотра · 3 дня назад
🌾 125 کنال زرعی زمین برائے فروخت — ضلع چکوال، تحصیل چکوال ضلع چکوال میں انتہائی خاص لوکیشن پر 125 کنال زرعی زمین فروخت کے لیے موجود ہے۔ رقبے کا تقریباً 90 فیصد حصہ آباد ہے جبکہ تقریباً 10 فیصد حصہ غیر آباد ہے، جس پر ہلکی پھلکی محنت کے بعد اسے بھی قابلِ استعمال بنایا جا سکتا ہے۔ 🌿 زمین کی نمایاں خصوصیات: ✅ کل رقبہ: 125 کنال ✅ ضلع چکوال، تحصیل چکوال ✅ کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ ✅ ایک مالک ✅ ری سیل رقبہ ✅ تقریباً 90٪ آباد زمین ✅ تقریباً 10٪ غیر آباد حصہ ✅ بہترین مٹی والا رقبہ ✅ زیرِ زمین میٹھا پانی، تقریباً 70 فٹ پر ✅ آبادی بالکل قریب ✅ بجلی موقع پر موجود ✅ آس پاس ڈیرے، سبزیاں، باغات اور زیتون کے رقبے موجود ✅ پورے رقبے کو باؤنڈری لگی ہوئی ✅ موقع کی کھیوٹ اور موقع کے خسرے موجود ✅ پکے روڈ سے تقریباً 1 کلومیٹر اندر سرکاری راستہ ✅ سرکاری راستے پر تقریباً 100 فٹ اپنی زمین کا فرنٹ ✅ راولپنڈی چکوال روڈ سے تقریباً 10 کلومیٹر اندر ✅ نیلا دلہ انٹرچینج سے بھی آسان رسائی ✅ موٹروے کے قریب بہترین لوکیشن ✅ مزید خریداری بھی ممکن 💰 ڈیمانڈ 2,50,000 روپے فی کنال اس ایریے میں سرمایہ کاری کرنے والے حضرات کے لیے یہ ایک خاص موقع ہے۔ مزید خریداری کی گنجائش بھی موجود ہے۔ 🤝 خریداری کا طریقہ: بیعانے کے ساتھ زمین کا قبضہ لیں، موقع پر مکمل تسلی کریں اور مطمئن ہونے کے بعد ٹرانسفر کروائیں۔ آپ خود موقع پر آ کر زمین، راستہ، ریکارڈ، کھیوٹ اور خسرہ جات سمیت تمام معاملات کی مکمل تسلی کریں۔ زرعی کمرشل بنجر اور غیر آباد زمین گھر پلاٹ وغیرہ کی خریدوفروخت کے لیے رابطہ کریں 03005153251 whatsapp #Chakwal #LandForSale #AgriculturalLand #125Kanal #ChakwalProperty #InvestmentLand #PunjabProperty #FarmLand #PakPunjabTV