شاندار زرعی زمین برائے فروخت | مین روڈ فرنٹ موٹروے پاس | پنجاب agriculture land
pak Punjab tv
0:00 / 0:00
شاندار زرعی زمین برائے فروخت | مین روڈ فرنٹ موٹروے پاس | پنجاب agriculture land
1 086 просмотров · 1 месяц назад
pak Punjab tv
77,2 тыс. подписчиков
1 086 просмотров · 1 месяц назад
125 کنال زرعی زمین برائے فروخت – ضلع چکوال، تحصیل چکوال
اگر آپ موٹروے کے قریب بہترین زرعی زمین، فارم ہاؤس، زیتون یا مالٹے کا باغ، ڈیری فارم یا محفوظ سرمایہ کاری کے لیے زمین خریدنا چاہتے ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہے۔
زمین کی نمایاں خصوصیات:
✅ کل رقبہ: 125 کنال
✅ کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ
✅ ایک ہی مالک (ری سیل پراپرٹی)
✅ مکمل مالکیتی اور مکمل آباد زمین
✅ زیر زمین میٹھا پانی (تقریباً 60 فٹ پر)
✅ آبادی بالکل قریب
✅ آس پاس فارم ہاؤس اور ڈیرے موجود
✅ نیلا دلہ انٹرچینج سے صرف 8 کلومیٹر
✅ موٹروے سے اترتے ہی مین روڈ پر تقریباً 350 فٹ فرنٹ
✅ زمین کے اندر تیار شدہ ڈیرا موجود
✅ پانی کا بڑا ٹینک موجود
✅ پوری زمین میں آبپاشی کے لیے پائپ لائن بچھی ہوئی
✅ سولر سسٹم نصب
✅ مالٹے کا خوبصورت باغ موجود
✅ لاکھوں روپے مالیت کے بڑے درخت موجود
✅ پوری زمین کے گرد باؤنڈری وال
✅ مکمل سیراب اور زرخیز زمین
✅ فارم ہاؤس، زراعت، باغات، ڈیری فارم، سرمایہ کاری اور مستقبل کی ڈویلپمنٹ کے لیے بہترین انتخاب
✅ مزید خریداری بھی ممکن
ہماری سہولت
✔️ ہلکے بیعانے پر زمین کا قبضہ
✔️ مکمل اطمینان کے بعد انتقال
✔️ ڈائریکٹ مالک کے ساتھ شفاف ڈیل
✔️ ہر رقبے کی مکمل تصدیق، ذمہ داری اور گارنٹی
💰 مناسب ڈیمانڈ — رابطہ کرکے مکمل معلومات حاصل کریں۔
رابطہ:
حاجی عرفان عباس — نام ہی اعتماد کا
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور "پاک پنجاب ٹی وی" کو سبسکرائب ضرور کریں۔