🔴 سماج کی آواز نیوز رہورٹ علی زمان اعوان 🔴 کراچی پولیس کے شہید کانسٹیبل اسد خان کی نمازِ جنازہ
samaj ki awaaz official
0:00 / 0:00
🔴 سماج کی آواز نیوز رہورٹ علی زمان اعوان 🔴 کراچی پولیس کے شہید کانسٹیبل اسد خان کی نمازِ جنازہ
77 просмотров · 4 недели назад
samaj ki awaaz official
8 подписчиков
77 просмотров · 4 недели назад
🔴 سماج کی آواز نیوز
رہورٹ علی زمان اعوان
🔴 کراچی پولیس کے شہید کانسٹیبل اسد خان کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا
🔴 شاہین فورس کے کانسٹیبل اسد خان ملزمان کی فائرنگ سے شہادت پا گئے
🔴 ایسٹ ہیڈکوارٹر میں پولیس کے چاق و چوبند دستے کی شہید کو سلامی
🔴 ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان سمیت سینئر پولیس افسران کی نمازِ جنازہ میں شرکت
🔴 شہید کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت، پولیس افسران کی جانب سے خراجِ عقیدت
🔴 وطن کی حفاظت میں جان قربان کرنے والے شہید اسد خان کو قوم کا سلام