🔴 سماج کی آواز نیوز رپورٹ مانسہرہ، اوگی سے علی زمان اعوان پولیس کی کاروائی 🚨 پولیس کی دبنگ کاروائی
samaj ki awaaz official
0:00 / 0:00
🔴 سماج کی آواز نیوز رپورٹ مانسہرہ، اوگی سے علی زمان اعوان پولیس کی کاروائی 🚨 پولیس کی دبنگ کاروائی
61 просмотр · 1 месяц назад
samaj ki awaaz official
8 подписчиков
61 просмотр · 1 месяц назад
🔴 سماج کی آواز نیوز
رپورٹ علی زمان۔اعوان
🔴 اوگی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کا زبردست ایکشن
🔴 ڈی ایس پی سید تصویر حسین شاہ کی قیادت، ایس ایچ او ملک آصف اعوان کا دبنگ کریک ڈاؤن
🔴 چوری کی وارداتوں کا ڈراپ سین، ملزم فیضان گرفتار، لاکھوں کا مالِ مسروقہ برآمد
🔴 موٹر سائیکل، پنکھے، سلائی مشینیں، پانی کی موٹریں، ویلڈنگ مشین اور بکریاں برآمد
🔴 تصویر حسین شاہ کی تعیناتی کے بعد اوگی میں جرائم میں واضح کمی، شہریوں کا اظہارِ اطمینان
🔴 ملک آصف اعوان اور پولیس ٹیم کی کامیابی، علاقہ مکینوں نے پھولوں کے ہار پہنا کر خراجِ تحسین پیش کیا
🔴 اوگی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کو واضح پیغام، قانون شکنوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی
🔴 ضلع مانسہرہ، اوگی سے علی زمان اعوان سماج کی آواز نیوز