Urdu Writing | Learn New Urdu Words | Improve Urdu Handwriting & Writing Skills
Nasir Edusphere
0:00 / 0:00
Urdu Writing | Learn New Urdu Words | Improve Urdu Handwriting & Writing Skills
224 просмотра · 2 нед. назад
Nasir Edusphere
328 подписчиков
224 просмотра · 2 нед. назад
اس ویڈیو میں سیکھیں اردو رائٹنگ کے نئے الفاظ، درست املا اور اردو لکھنے کا بہتر طریقہ۔ اگر آپ اپنی اردو لکھائی کو خوبصورت، صاف اور بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ سبق آپ کے لیے مفید ہے۔
یہ ویڈیو بچوں، طلبہ، اسکول کے طلبہ، نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ اور ان تمام افراد کے لیے ہے جو اپنی اردو رائٹنگ، خوشخطی اور لکھنے کی مہارت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔
اس سبق میں نئے اردو الفاظ سیکھیں، الفاظ لکھنے کی مشق کریں اور اپنی اردو لکھائی کو مزید بہتر بنائیں۔
مزید اردو رائٹنگ کے اسباق، مشکل الفاظ، خوشخطی اور پیپر پریزنٹیشن کی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
#UrduWriting #UrduHandwriting #LearnUrdu #UrduWords #UrduWritingPractice#urdu dictation