Перейти к содержимому

Hum behno ki sari mehnat zaya Hogai 💯 ہم بہنوں کی ساری محنت بارش نے خراب کر دی 💔🌧️😭

ZOYA FAMILY VLOGS 786

0:00 / 0:00

Hum behno ki sari mehnat zaya Hogai 💯 ہم بہنوں کی ساری محنت بارش نے خراب کر دی 💔🌧️😭

280 просмотров · 11 дней назад
ZOYA FAMILY VLOGS 786
239 подписчиков
280 просмотров · 11 дней назад
بارش نے ہم بہنوں کی دن رات کی ساری محنت خراب کر دی 💔🌧️😭 ہم غریب لوگ بڑی محنت سے اینٹیں بناتے ہیں تاکہ اپنے گھر کا خرچہ چلا سکیں، لیکن جب اچانک تیز بارش آتی ہے تو ہماری ساری محنت مٹی میں مل جاتی ہے۔ 😢💔 اللہ پاک سب کی مشکلات آسان فرمائے اور ہر محنت کرنے والے کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️ ہماری محنت اور جدوجہد کو سپورٹ کرنے کے لیے ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں۔ ❤️🙏 #بارش #ہم_بہنیں #غریبی #محنت #اینٹیں #گاؤں_کی_زندگی #EmotionalStory