Перейти к содержимому

ایک لاکھ کمانے کا ٹارگٹ 🔥 | 12 گھنٹے کام کے بعد دماغ گھوم گیا؟Day 27 — گلستانِ جوہر سے لیاری تک،

Ahsan 3Wheel Vlogz

0:00 / 0:00

ایک لاکھ کمانے کا ٹارگٹ 🔥 | 12 گھنٹے کام کے بعد دماغ گھوم گیا؟Day 27 — گلستانِ جوہر سے لیاری تک،

212 просмотров · 6 дней назад
Ahsan 3Wheel Vlogz
245 подписчиков
212 просмотров · 6 дней назад
آج میرے ایک لاکھ کمانے کے ٹارگٹ کا Day 27 ہے۔ 🚕🔥 اس دن میں نے تقریباً 12 گھنٹے کام کیا اور گلستانِ جوہر، گلشنِ اقبال، لیاری اور ناظم آباد سمیت مختلف علاقوں میں رائیڈز کیں۔ دیکھیں پورے دن کی محنت کے بعد کتنی کمائی ہوئی، کتنی رائیڈز ملیں اور ایک لاکھ کے ٹارگٹ سے میں کتنا قریب پہنچا۔ ❤️ ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔ #Ahsan3wheelvlogz #Ahsan3WheelVlogs #OneLakhChallenge #DailyVlog #RickshawVlog #KarachiVlog #PakistanVlog #EarningChallenge #Day27 #VlogPakistan