Перейти к содержимому

Who Are the Ahlul Bayt? Qur’an, Hadith al-Kisa and the Politics of the Cloak

Rashid Shaz Official

0:00 / 0:00

Who Are the Ahlul Bayt? Qur’an, Hadith al-Kisa and the Politics of the Cloak

13 886 просмотров · 1 месяц назад
Rashid Shaz Official
21,7 тыс. подписчиков
13 886 просмотров · 1 месяц назад
اہلِ بیت کون؟ کیا اہلِ بیت کا تصور قرآن سے سمجھا جائے گا یا بعد کی روایتوں، چادروں، نسبی دعووں اور خلافتی سیاست سے؟ اس ویڈیو میں ہم سورۂ احزاب کی آیات کی روشنی میں اہلِ بیت کے قرآنی تصور کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں: ازواجِ نبی ﷺ، نبی کا گھر، آیات و حکمت، طہارت، تقویٰ اور اخلاقی ذمہ داری۔ پھر ہم دیکھتے ہیں کہ حدیثِ کسا، آلِ فاطمہ، آلِ عباس، عباسی و فاطمی خلافت، آثارِ نبوی، صوفی خرقہ، بوصیری کی بردہ اور خوابوں کی روایت نے اس تصور کو تاریخ میں کس طرح بدل دیا۔ یہ گفتگو اہلِ بیت کی محبت کے خلاف نہیں، بلکہ اس سوال پر ہے کہ محبت کب authority بن گئی؟ فضیلت کب سیاسی حق بن گئی؟ اور چادر کب قرآن کے گھر پر حاوی ہو گئی؟ اصل سوال یہی ہے: اہلِ بیت کو قرآن کے گھر سے پہچانا جائے یا روایت کی چادر سے؟ اس ویڈیو کا مقصد کسی کی توہین نہیں، بلکہ قرآن کے سیاق، روایت کے مقام، اور تاریخ کے استعمالات کو الگ الگ سمجھنا ہے۔ #اہل_بیت #حدیث_کسا #آیت_تطہیر #قرآن #اہل_کسا #آل_فاطمہ #آل_عباس #اسلامی_تاریخ #خلافت #RashidShaz