Seerat-un-Nabi ﷺ & Quran Khatam Conference
Dil Se Dil Tak Islamic
0:00 / 0:00
Seerat-un-Nabi ﷺ & Quran Khatam Conference
31 просмотр · 3 нед. назад
Dil Se Dil Tak Islamic
364 подписчика
31 просмотр · 3 нед. назад
الحمدللہ! 23 اگست 2026 کو مدرسہ اشاعت القرآن، بڑاہوتر، ایبٹ آباد میں سیرت النبی ﷺ و ختمِ قرآن کانفرنس کا شاندار انعقاد ہوا، جس میں مختلف علمائے کرام نے سیرتِ طیبہ کے روشن پہلوؤں پر پرمغز بیانات فرمائے اور حاضرین کو نبی کریم ﷺ کی زندگی سے سبق آموز واقعات سے آگاہ کیا۔
اس بابرکت محفل میں طلبہ کرام کی جانب سے ختمِ قرآن پاک کی سعادت بھی حاصل کی گئی، جو اس تقریب کی رونق کو مزید بڑھا گئی۔
اس ویڈیو میں آپ کانفرنس کے یادگار لمحات ملاحظہ فرمائیں گے۔ ویڈیو پسند آئے تو لائیک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں تاکہ آئندہ ایسی بابرکت محافل کی مزید ویڈیوز آپ تک پہنچتی رہیں۔
📲 رابطہ / WhatsApp: 03111036898
🔔 Subscribe: Dil Se Dil Tak Islamic
#SeeratUnNabi #QuranKhatam #IslamicConference #DilSeDilTakIslamic #Abbottabad