Hazrat Maulana Ahmad Shoaib Khan sahab
Dil Se Dil Tak Islamic
0:00 / 0:00
Hazrat Maulana Ahmad Shoaib Khan sahab
92 просмотра · 2 недели назад
Dil Se Dil Tak Islamic
364 подписчика
92 просмотра · 2 недели назад
🌹 عظیم الشان سیرت النبی ﷺ و ختم نبوت کانفرنس 🌹
25 اگست 2026 کو ایبٹ آباد کیٹ تھانہ کے سامنے ایک عظیم الشان سیرت النبی ﷺ و ختمِ نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی علماء کرام کے علاوہ درج ذیل معزز شخصیات نے شرکت فرمائی:
🎤 حضرت مولانا عطاء اللہ بندیالوی صاحب
🎤 حضرت مولانا احمد شعیب خان صاحب
🎤 حضرت مولانا عمر رحمانی صاحب
اس کے علاوہ معروف نعت خواں جناب قاری صفی اللہ بٹ صاحب نے بھی شرکت فرمائی اور اپنی خوبصورت آواز میں دل موہ لینے والا نعتیہ کلام پیش کیا۔
یہ عظیم الشان پروگرام جمعیت اشاعتِ التوحید والسنہ کے زیرِ انتظام منعقد ہوا۔
اس ویڈیو میں آپ علماء کرام کے فکر انگیز خطابات اور قاری صاحب کی روح پرور نعت سے لطف اندوز ہوں گے۔
ویڈیو کو مکمل دیکھیں، پسند کریں اور اپنے دوست احباب کے ساتھ شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس بابرکت پروگرام سے مستفید ہو سکیں۔
📲 رابطہ: 03111036898
#SeeratunNabi #KhatmeNabuwwat #Abbottabad #IslamicConference #DilSeDilTakIslamic #Naat #Ulema