Перейти к содержимому

قرآن کا حکم: اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی، سچی اور درست بات کہا کرو۔

Kashmir Valley Media

0:00 / 0:00

قرآن کا حکم: اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سیدھی، سچی اور درست بات کہا کرو۔

4 912 просмотров · 2 дн. назад
Kashmir Valley Media
431 подписчик
4 912 просмотров · 2 дн. назад
سچائی قرآن و حدیث کی روشنی میں! اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں ایمان والوں کو حکم دیتا ہے کہ جب بھی کوئی بات کہو تو سیدھی، درست اور سچی بات کہو۔ دینِ اسلام ہمیں جھوٹ، بہتان اور غلط بیانی سے بچنے کی تعلیم دیتا ہے۔ قرآن و حدیث کا واضح پیغام ہے کہ حق بات کو قبول کیا جائے اور ہر بات کو قرآن و سنت کی کسوٹی پر پرکھا جائے۔ کسی شخصیت، عالم یا بزرگ کی محبت میں آکر غلط بات کی حمایت نہ کریں، بلکہ دلیل اور تحقیق کی بنیاد پر حق کا ساتھ دیں۔ یاد رکھیں! حق وہی ہے جو قرآنِ مجید اور صحیح احادیث سے ثابت ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمیں سچ بولنے، حق سمجھنے اور حق پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! #قرآن_و_حدیث #سچائی #حق_بات #علمائے_حق #اسلامی_تعلیمات #صحیح_حدیث #قرآن_کی_روشنی_میں #سچ_اور_حق #جمیعت_اہل_حدیث #مولانا_مشتاق_احمد_ویری