Wall Plaster Farma Cutting | दीवार का फर्मा बनाने का तरीका Mistri Asif TV
Mistri Asif TV
0:00 / 0:00
Wall Plaster Farma Cutting | दीवार का फर्मा बनाने का तरीका Mistri Asif TV
48 просмотров · 2 дн. назад
Mistri Asif TV
568 подписчиков
48 просмотров · 2 дн. назад
السلام علیکم دوستو، میں ہوں آپ کا اپنا مستری آصف، اور آپ سب کو اپنے چینل (Mistri Asif TV) میں خوش آمدید کہتا ہوں۔"
آج کی ویڈیو میں، ہم دیوار کے لیے ایک نیا اور بہت ہی خوبصورت فرما کٹنگ (Pharma Cutting) بارڈر ڈیزائن بنانے کا مکمل اور آسان طریقہ سیکھیں گے۔ یہ ڈیزائن آپ کے گھر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دے گا۔
اگر آپ پلستر کے کام میں دلچسپی رکھتے ہیں اور کچھ نیا سیکھنا چاہتے ہیں، تو اس ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور ہمارے چینل "Mistri Asif TV" کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ کو ایسی مزیدار ویڈیوز ملتی رہیں۔