Delhi's Master Watchmaker Keeping Vintage Timepieces Alive - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Delhi's Master Watchmaker Keeping Vintage Timepieces Alive - BBC URDU
31 896 просмотров · 1 дн. назад
BBC News اردو
3,8 млн подписчиков
31 896 просмотров · 1 дн. назад
انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے علاقے نظام الدین میں جاوید خان ایک ایسے گھڑی ساز ہیں جو نایاب اور قدیم گھڑیوں کا خزانہ رکھتے ہیں۔ اگر آپ کی کوئی پرانی یا قیمتی گھڑی خراب ہو جائے، یا ایسا مسئلہ درپیش ہو جسے عام گھڑی ساز حل نہ کر سکیں، تو جاوید خان کے پاس اس کا حل ہے۔ آئیے اُن کی زبانی، اس منفرد ہنر کی کہانی سنتے ہیں۔
رپورٹر و پروڈیوسر: قیصر اندرابی
فلمنگ: ادیب انور
ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR