Перейти к содержимому

گاؤں کی سیر اور اپنے کھیتوں کا مزہ 🌾🚜 | تازہ دھنیا توڑا، نلکے سے دھویا | Pakistani Village Vlog

Cᴀʀᴛᴏᴏᴏɴ ᴅᴜɴɪʏᴀ 3ғ3 ▷9.4M 3w ago ........

0:00 / 0:00

گاؤں کی سیر اور اپنے کھیتوں کا مزہ 🌾🚜 | تازہ دھنیا توڑا، نلکے سے دھویا | Pakistani Village Vlog

190 просмотров · 4 недели назад
Cᴀʀᴛᴏᴏᴏɴ ᴅᴜɴɪʏᴀ 3ғ3 ▷9.4M 3w ago ........
115 подписчиков
190 просмотров · 4 недели назад
آج کے خوبصورت دیسی ویلاگ میں ہم اپنے گاؤں کے کھیتوں کی سیر کرنے گئے۔ 🌾💚 تازہ دھنیا اپنے کھیت سے توڑا، نلکے کے ٹھنڈے پانی سے دھویا اور آم کے درخت کے نیچے خوبصورت وقت گزارا۔ 🥰🌳 ساتھ ہی ٹریکٹر کی سواری اور Honda Civic کے سفر کے خوبصورت مناظر بھی دیکھنے کو ملیں گے۔ 🚜🚗 اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو Cartoon Duniya 3F3 چینل کو ضرور Subscribe کریں اور ویڈیو کو Like اور Share کریں۔ ❤️ جزاک اللہ خیر، پھر ملتے ہیں! 👋