🌧️ تیز بارش میں دو بہنوں نے بنایا مزیدار چکن سالن 😍 | گاؤں کی بارش والی ککنگ | Cartoon Duniya 3f3
Cᴀʀᴛᴏᴏᴏɴ ᴅᴜɴɪʏᴀ 3ғ3 ▷9.4M 3w ago ........
0:00 / 0:00
🌧️ تیز بارش میں دو بہنوں نے بنایا مزیدار چکن سالن 😍 | گاؤں کی بارش والی ککنگ | Cartoon Duniya 3f3
130 просмотров · 2 недели назад
Cᴀʀᴛᴏᴏᴏɴ ᴅᴜɴɪʏᴀ 3ғ3 ▷9.4M 3w ago
........
115 подписчиков
130 просмотров · 2 недели назад
آج کی ویڈیو میں دو بہنیں صبح سویرے بارش میں اٹھتی ہیں، نلکے پر ہاتھ منہ دھوتی ہیں، ناشتہ کرتی ہیں اور پھر تیز بارش میں کھیتوں کی طرف جاتی ہیں۔ 🌧️🌿
وہاں سے تازہ ہرا دھنیا، لہسن اور پیاز لے کر بارش میں گھر واپس آتی ہیں اور پھر دیسی انداز میں مزیدار چکن سالن تیار کرتی ہیں۔ 🍗🌿
اگر آپ کو ہماری بارش والی دیسی ککنگ ویڈیو اچھی لگے تو Cartoon Duniya 3f3 چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔ ❤️
جزاک اللہ، بائے! 👋