Перейти к содержимому

Azadar Walk in Mochi Gate Lahore | Visit Spiritual Imambargah of Mochi Drwaza | Shia Vlogs

Zohair Jaffry | Karbala Loverss

0:00 / 0:00

Azadar Walk in Mochi Gate Lahore | Visit Spiritual Imambargah of Mochi Drwaza | Shia Vlogs

4 542 просмотра · 3 года назад
Zohair Jaffry | Karbala Loverss
10,2 тыс. подписчиков
4 542 просмотра · 3 года назад
AZADAR WALK This Walk was organized for visiting various spirtual Imambargahs inside Hub of Azadari Mochi Gate Lahore. Purpose of this Walk to give opportunity to those who have not been to visit these spiritual Imambarghas before. Walk organised by @lahoriazadar team . Moulla, accept this small effort and keep us all on the path of Hussainiyyat. لاہور ایک طلسم ایک شہر ایک تاریخ "شہرِ لاہور اپنی تہزیب و ثقافت کی بناء پر دنیا میں ایک خاص پہچان کا حامل ہے۔ اس شہر کے مکین اپنی تہزیب و ثقافت کو آج بھی اپنے دل سے لگائے ہوئے ہیں۔ عزاداری سید الشہداء امام حسین ع شہرِ لاہور کی تہذیب و ثقافت کا ایک خوبصورت ترین حصہ ہے۔ لکھنؤ شہر کے بعد اگر کسی شہر کو عزاداری کا مرکز کہا جاتا ہے تو وہ شہرِ لاہور ہے۔یہاں کی قدیمی اور تاریخی عزاداری جو کہ پوری دنیا میں منفرد و نایاب ہے اپنی مثال آپ ہے۔ لاہور شہر کی عزاداری کا جب بھی نام لیا جائے گا تو موچی دروازے کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ کئیں صدیوں سے موچی دروازہ عزاداری کا مرکز ہے اور آج بھی یہ شرف موچی دروازے کے باب میں آتا ہے، یہاں کے لوگ عزاداری کو اپنا مقصد حیات سمجھتے ہیں ۔ یہ وہ حسینی بستی ہے جہاں پورا سال ذکرِ سید الشہداء میں مشغول رہتی ہے۔ اور اس حسینی بستی سے برآمد ہونے والا ہر جلوس اپنے اندر عجب روحانیت کا سمندر سمیٹے ہوئے ہے۔ جس سمند کی گہرائی میں آپ جتنا اتریں ڈوبتے چلے جائیں گے ۔ بہت سے لوگ اس بستی کو دیکھنے کے خواہشمند ہیں اور اُن قدیمی اور روحانی بارگاہوں کو دیکھنے کی تشنگی رکھتے ہیں جہاں سے ملکوتی زیارت برآمد ہوتی ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک چھوٹی سی کوشش "عزاداری واک " کے نام سے رکھی گئی ۔ اس واک کا مقصد ہی یہی تھا کہ وہ لوگ جن کو کبھی اس حسینی بستی کو دیکھنے کا موقع نہیں ملا ان کے لیے ایک ایسا پلیٹ فارم ہو جس کے ذریعے وہ بآ سانی اس بستی کو اور یہاں کے قدیمی امام بارگاہوں کو قریب سے دیکھ سکیں اور پیغام امام حسین ع دنیا تک پہنچ سکے- کیونکہ عزاداری اور حب اہل بیت ع صرف شیعہ مسلمانوں کی میراث نہیں ہے اسی لیے یہ بارگاہ فقط شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والوں کے لیے نہیں کھلے ان کے دروازے ہر آنے والے حر کے لیے کھلے ہیں ۔ حسین ابنِ علی فقط کسی ایک مسلک یا قوم کے نہیں ۔ ہر اس شخص کے دل میں حسین ابنِ علی ع ہیں جس کے دل میں انسانیت ہے ۔ خدا کے فضل و کرم سے مقصدِ حسینت اور حریت کی پاسداری کرتے ہوئے اس واک میں بہت بڑی تعداد اہلسنت اور غیر مسلم بہن بھائیوں کی تھی جن کو معرفتِ حسین ع خیمہ حسینی میں کھینچ لائی۔ مادرِ حسین ع ان تمام زائرین کا آنا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں اور اس چھوٹی سی کاُوش کو بھی اپنی بارگاہ میں منظور فرمائیں اور یہ کاروانِ عشق یونہی اگھے بھرتا رہے (آمین بحقِ حسین ع) تحریر : زوہیر عباس جعفری Voice Over | Zohair Abbas Jaffry Content Contribution | Sumbul Khwaja (Lahori Azada ) , @Alibaig11O @jalilabbas5997 , Touseef Abbas ©️ All Content are Copyright Free you can freely used it in the services of Azadari 🙏 SUBSCRIBE OUR CHANNEL FOR MORE VIDEOS Keep Supporting KARBALA LOVERSS REMEMBER US IN YOUR PRAYERS Our Slogan 🙌 We are loverss of KARBALA ❤️. Yes we are known as KARBALA LOVERSS ❤️. #shiavlogs #azadari #mochigate ~-~~-~~~-~~-~ Please watch: "Holly Shrine Of Mola Abbas Karbala | Inside Shrine Of Hazrat Abbas | Detailed Video "    • Holly Shrine Of Mola Abbas Karbala | Insid...   ~-~~-~~~-~~-~