Перейти к содержимому

اللہ تعالیٰ کی طرف سے دو دو خوشخبریاں ملیں 😍 الحمدللہ | My Daily Vlog | Village Life in Pakistan

Rozi Life Stories

0:00 / 0:00

اللہ تعالیٰ کی طرف سے دو دو خوشخبریاں ملیں 😍 الحمدللہ | My Daily Vlog | Village Life in Pakistan

116 просмотров · 4 дня назад
Rozi Life Stories
228 подписчиков
116 просмотров · 4 дня назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️ الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کی رحمت سے زندگی میں دو دو خوشخبریاں ملیں۔ میں گھر کے اخراجات کی وجہ سے بہت پریشان تھی، لیکن میرے اللہ نے میرے لیے رزق کے دروازے کھول دیے۔ میرے سلائی والے کپڑے بھی آ گئے اور الحمدللہ میرے پاس اپنا ہنر ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے ہر بندے کی پریشانیاں دور فرمائے، رزق میں برکت عطا فرمائے اور ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ میرے اس گاؤں کی زندگی کے ڈیلی ولاگ کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور میرے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیے گا۔ جزاک اللہ خیراً ❤️ #MyDailyVlog #Alhamdulillah #VillageLife #UrduVlog #DailyVlog #AllahKiRehmat