Monthly Grocery | بچت کا کوئی نام و نشان نہیں 😔 | اسکول کے خرچے پورے کروں یا دل کھول کر گروسری؟
Rozi Life Stories
0:00 / 0:00
Monthly Grocery | بچت کا کوئی نام و نشان نہیں 😔 | اسکول کے خرچے پورے کروں یا دل کھول کر گروسری؟
25 просмотров · 9 дней назад
Rozi Life Stories
228 подписчиков
25 просмотров · 9 дней назад
السلام علیکم ❤️
آج کی ویڈیو میں ہے ایک بار پھر مہینے کی گروسری، لیکن اس بار بھی گھر کا بجٹ بہت مشکل سے مینیج ہو رہا ہے۔ مہنگائی کی وجہ سے سمجھ نہیں آتی کہ دل کھول کر گروسری کروں یا بچوں کے اسکول کے خرچے پہلے پورے کروں۔ 😔
گروسری، اسکول فیس، کتابیں، یونیفارم اور گھر کے دوسرے اخراجات کے بعد بچت کا کوئی نام و نشان ہی نہیں رہتا۔
اس ویڈیو میں میرے ساتھ دیکھیے اس مہینے کی گروسری، گھر کے اخراجات اور بجٹ کو مینیج کرنے کی کوشش۔
اگر آپ کو ہماری سادہ گھریلو روٹین، گاؤں کی زندگی، گروسری شاپنگ اور روزمرہ کے ولاگز پسند ہیں تو ویڈیو کو لائک، کمنٹ اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️
#MonthlyGrocery #GroceryShopping #FamilyBudget #SchoolExpenses #VillageLife #DailyVlog #PakistaniVlogger