Перейти к содержимому

Dil Par Kalmay Ki Zarb Laga LA ILAHA ILLALLAH Hamd By Hafiz Asadullah

Al Buraq Production

0:00 / 0:00

Dil Par Kalmay Ki Zarb Laga LA ILAHA ILLALLAH Hamd By Hafiz Asadullah

2 609 просмотров · 4 года назад
Al Buraq Production
2,1 тыс. подписчиков
2 609 просмотров · 4 года назад
Dil Par Kalmy Ki Zarab Laga Hamd 2022 By Hafiz Asadullah only on Al buraq production Dil Par Kalmy Ki Zarab Laga La Ilaha Illallah Urdu Lyrics دل پہ کلمے کی ضرب لگا لا الہ الا اللہ دل کے مرض کی ھے یہ دوا لا الہ الا اللہ سب کائنات کا خالق اللہ تیرا میرا مالک اللہ سب کا رازق ایک خدا لا الہ الا اللہ ساری دنیا کن سے بنائی پھولوں اور پھلوں سے سجائی سب کچھ تیرا تو اس کا لا الہ الا اللہ اس کا ہر دم ذکر کیا کر اپنی موت کی فکر کیا ' آخر تیرا مقام فنا، لا الہ الا اللہ ذکر تو صبح و شام کیا کر ہر وقت اس کا نام لیا کر اس کے نام میں کتنا مزہ لا الہ الا اللہ لا الہ کا ورد پیارا الا اللہ کا سمجھ اشارہ کوئی بھی نہیں ھے مشکل کشاء لا الہ الا اللہ کرتے ھیں ھم سب تصدیق اس کا کوئی بھی نہیں ھے شریک بناۓ گا شریک جو ھوگا تباہ لا الہ الا اللہ ص الله *لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ‪@AlBuraqProduction‬ #HafizAsadullahOfficial #Alburaqproduction