🌽 Makai Ki Kasht & Pehli Aabpashi | مکئی کی کاشت Planter سے بیجائی اور پہلا پانی | Smart Kisan Vlogs
🌾 Smart Kisan Vlogs🌾
0:00 / 0:00
🌽 Makai Ki Kasht & Pehli Aabpashi | مکئی کی کاشت Planter سے بیجائی اور پہلا پانی | Smart Kisan Vlogs
216 просмотров · 2 недели назад
🌾 Smart Kisan Vlogs🌾
193 подписчика
216 просмотров · 2 недели назад
اس ویڈیو میں مکئی کی فصل کو پلانٹر کے ذریعے کاشت کیا ہے۔ مکئی کی کاشت کے لیے زمین مکمل طور پر صحیح تیار نہیں تھی، جس کی وجہ سے کاشت کے دوران کچھ مسائل سامنے آئے۔
ویڈیو میں ان مسائل اور زمین کی تیاری میں ہونے والی غلطی کے بارے میں بتایا ہے تاکہ آئندہ یہ غلطیاں دوبارہ نہ دہرائی جائیں اور مکئی کی کاشت بہتر طریقے سے کی جا سکے۔
اس کے علاوہ مکئی کی فصل کو پانی بھی لگایا ہے اور فصل کی موجودہ صورتحال بھی دکھائی ہے۔
🌽 مکئی کی پلانٹر سے کاشت
🚜 زمین کی تیاری میں آنے والے مسائل
⚠️ کاشت کے دوران سامنے آنے والی غلطیاں
💧 مکئی کی فصل کو پانی لگانا
🌱 مکئی کی فصل کی موجودہ صورتحال
Smart Kisan Vlogs کے ساتھ زراعت اور فصلوں کی عملی اپڈیٹس دیکھتے رہیں
#SmartKisanVlogs #Makai #MakaiKiKasht #CornFarming #MakaiFarming #MakaiKiFasal #PlanterSeKasht #MakaiPlanter #AgriculturePakistan #PakistanFarming #Kisan #Kisani #ZaraiMaloomat #FarmingVlog #KisanVlog #MakaiKiKheti #CornCrop
#AgricultureVlogs #DesiKisan #ModernFarming #KhetiBari #MakaiKiFasal #FasalKoPani #Irrigation #FarmerLife #subscribe #support #success #foryou