Перейти к содержимому

دھان کی فصل کو پانی لگ گیا 🌾🚜 | ٹریکٹر سے ٹیوب ویل چلا کر مکمل آبپاشی | Rice Farming Pakistan

🌾 Smart Kisan Vlogs🌾

0:00 / 0:00

دھان کی فصل کو پانی لگ گیا 🌾🚜 | ٹریکٹر سے ٹیوب ویل چلا کر مکمل آبپاشی | Rice Farming Pakistan

2 911 просмотров · 4 недели назад
🌾 Smart Kisan Vlogs🌾
193 подписчика
2 911 просмотров · 4 недели назад
آج کی ویڈیو میں ہم نے ٹریکٹر کے ذریعے ٹیوب ویل چلا کر دھان کی فصل کو پانی لگایا۔ 🌾🚜 اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ ٹیوب ویل کو ٹریکٹر سے کیسے چلایا جاتا ہے اور دھان کی فصل میں آبپاشی کا عملی طریقہ کیا ہے۔ دھان کی اچھی نشوونما کے لیے بروقت پانی اور فصل کی مناسب دیکھ بھال بہت ضروری ہے۔ ویڈیو میں کھیت کی مکمل صورتحال اور پانی لگانے کا عملی طریقہ بھی دکھایا گیا ہے۔ Updated Farmer پر ایسی ہی زمینداری، دھان کی فصل، کھاد، پانی، زرعی معلومات اور روزمرہ فارمنگ کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے چینل کو Subscribe کریں۔ ❤️🌾 #DhanKiFasal #RiceFarming #TubeWell #Tractor #RiceCrop #Irrigation #PakistanFarming #AgriculturePakistan #UpdatedFarmer #Kisan #punjab #farmer #foryou #khetibadi #smartkissan #ravi #subscribe #support #dhan #DhanKiFasal #RiceFarming #tubewell #viral #villagelife #messeyferguson #messe #messeytractor #tractor