Перейти к содержимому

'Chinese Army Pushed 60km into India,' villagers say. India Denies It. | Jahan Numa | BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

'Chinese Army Pushed 60km into India,' villagers say. India Denies It. | Jahan Numa | BBC URDU

148 865 просмотров · 1 день назад
BBC News اردو
3,8 млн подписчиков
148 865 просмотров · 1 день назад
گزشتہ ایک ماہ سے انڈیا کی شمال مشرقی ریاست ارونا چل پردیش کے مختلف علاقے سے لوگ سوشل میڈیا پر ویڈیوز کے ذریعے یہ بتا رہے ہیں کہ چینی افواج نے ریاست کے سرحدی علاقوں میں کئی مقامات پر قبضہ کر لیا ہے اور ساٹھ کلومیٹر اندر آگئی ہیں۔ حکومت کے علاوہ ریاست میں تعنیات انڈین فوب کے کمانڈر نے اس سے انکار کیا ہے۔ لیکن مقامی لوگوں کے ویڈیو پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست کے ایک سابق وزیر داخلہ نے بھی علاقے میں چینی سرگرمیوں کا ذکر کیا ہے۔ ان چینی سرگرمیوں کے دعوں کے درمیان انڈیا کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت کمار ڈووال آج بیجنگ گئے ہیں۔ انڈیا اور چین کے درمیان سرحد پر تنازع کوئی نہیں بات نہیں؟ لیکن حالیہ دعوے کس نوعیت کے ہیں اور کتنے سنجیدہ ہیں؟ اور دونوں حکومتوں کی نئی بات چیت کا کیا مقصد ہے؟ دیھکیے آج کے بی بی سی نیوز اردو کے پروگرام جہاں نما میں ایڈیٹر: خدیجہ عارف میزبان: غضنفر حیدر CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR