Перейти к содержимому

گھر میں کمانے والا کوئی نہیں، تین عورتوں کے لیے روٹی سب سے بڑا مسئلہ ہے 💔

Murawat Hayat Chadhar

0:00 / 0:00

گھر میں کمانے والا کوئی نہیں، تین عورتوں کے لیے روٹی سب سے بڑا مسئلہ ہے 💔

106 просмотров · 7 дней назад
Murawat Hayat Chadhar
217 подписчиков
106 просмотров · 7 дней назад
گھر میں 3 عورتیں رہتی ہیں دو یہ بہنیں جو ہمارے ساتھ بات کر رہی ہیں اور ایک اِس ماں جی کی بیٹی ہے جسے طلاق ہو گئی ۔۔۔۔۔ ان میں ایک بہن کرنے والی کام ہے جو خود شوگر کی مریضہ ہے رب جانے کیسے مزدوری کر لیتی ہے ۔۔۔۔۔ کام بھی کیا مکئ لگا لی کسی کی مکئ کو دوائی ڈال دی یا دھان وغیرہ لگا لی لیبر کیساتھ ۔۔۔۔۔ پریشانی کی بات یہ کہ بہن کی ٹانگیں ساتھ نہیں دیتی لیکن مزدوری کر رہی ہے ۔۔۔ دوسری بہن تو بلکل ضعیفی میں ہے اور کوئی گھر میں کمانے والا بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔ ماں کی اب پریشانی یہ بھی ہے کہ جس بیٹی کی طلاق ہوئی دوبارہ کوئی سبب لگے اور میں شادی کر دوں ۔۔۔ کہتی جو بھائی جیتے جی میرا حال خیر خبر نہیں پوچھ رہے وہ میرے مرنے کے بعد اس بیٹی کا خاک خیال رکھیں گے ۔۔۔۔۔ اور شکوہ بھی تھا کہ جب تک میں کرتی رہی ہوں میں نے کما کر بھائیوں کو دیا ہے اور اب وہی بھائی منہ دوسری طرف پھیر کے گزرتے ہیں ۔۔۔۔۔ ایسے گھروں میں جب جانا ہوتا ہے تو تکلیف ہوتی ہے حالات دیکھ کر کہ کیسے نظام چلا رکھا ہے اس مشکل دور میں اور یہ لوگ بھیک مانگنے والے بھیکاری بھی نہیں ہوتے ورنہ انہیں ہماری ضرورت بلکل نہ پڑتی ۔۔۔۔۔ ان کا سب سے بڑا مسئلہ روٹی ہے کوئی اور ضرورت نہیں بیان کی صرف یہی کہا کہ روٹی پوری ہوتی رہے بسس ۔۔ اب ایسی صورتحال میں سوائے راشن کے دوسرا آپشن نہیں بچتا ہمارے پاس نہ ہی کوئی روزگار بنا کر دیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔ مالک مسب الا اسباب ہے وسیلے پیدا کر دیتا ہے ۔۔ ایک لیمٹ تک ہم کام کرتے ہیں نئے گھر ایسے ضرورت مند روزانہ کی بنیاد پر کافی ہوتے ہیں دل بھی چاہتا ہے سب کا حل کریں لیکن مشکل ہوتا ہے بعض تو خفا بھی ہو جاتے برا بھی بولتے کہ ہماری طرف چکر ہی نہیں لگا رہے ۔۔۔ اب چکر نہ لگانے کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا کہ ہم اگنور کر ریے ہیں مسئلہ یہ بھی ہے کہ جب ایک بار سروے کیا تو انہیں تسلی ہو جاتی ہے کہ اب ہمارا جو بھی مسلہ ہے وہ حل ہو جائے گا پھر وہ روزانہ یا تو رابط میں رہتے ہیں یہ چکر لگاتے رہتے ہیں وہ اور بری بات سمجھتے ہم ایسے انہیں سہارا مل جاتا کہ اب وہ چکر لگا گے ہیں تو کام ہو جائے گا۔ ۔۔۔۔ ہم صرف کوشش کرتے ہیں جو اختیار میں ہے باقی مددگار صرف رب العالمین کی ذات ہے ۔۔۔۔ انشاء اللہ جلد یہاں سامان فراہم کیا جائے گا اور کوشش ہو گی تعاون جاری رہے آپ سب بہن بھائیوں کے تعاون سے انشاء اللہ میڈیسن وغیرہ میں بھی جو ممکن ہو سکا تعاون فراہم کریں گے ۔۔۔۔ اماں کو بولا ہے آپ بیٹی کی شادی کا فیصلہ کریں ہم ہر ممکن تعاون فراہم کریں گے انشاء اللہ ۔۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔۔۔ #MurawatHayatChadhar #WasmaWelfareFoundation