Перейти к содержимому

Who Are the Real Ahl al-Bayt?

Shaz Majlis и Rashid Shaz Official

0:00 / 0:00

Who Are the Real Ahl al-Bayt?

25 305 просмотров · 3 месяца назад
Shaz Majlis и Rashid Shaz Official
25 305 просмотров · 3 месяца назад
کیا اسلام واقعی ایک موروثی روحانی نظام تھا؟ کیا قرآن نے محمد ﷺ کو ایک مقدس نسل کے مرکز کے طور پر پیش کیا… یا انسان کو خاندانوں کی قید سے آزاد کیا؟ یہ ویڈیو صرف “سادات” پر گفتگو نہیں… بلکہ اسلام کے اُس اخلاقی انقلاب پر ایک سنجیدہ reflection ہے جس نے انسان کی عزت کو خون، نسب اور خاندان سے نکال کر تقویٰ اور کردار میں رکھا۔ بلالؓ، سلمان فارسیؓ، ابو لہب، اہلِ بیت، کربلا، فاطمی symbolism، برصغیر کی caste psychology اور “مِنَّا اہلُ البیت” کے مفہوم تک… یہ گفتگو ایک بڑے سوال کے گرد گھومتی ہے: اگر اسلام انسان کو خاندانوں کی قید سے آزاد کرنے آیا تھا… تو پھر مقدس خون کا تصور دوبارہ کیسے پیدا ہوا؟ اور کیا آج بھی… محمد ﷺ کے قرب کا دروازہ… اخلاق کے لیے کھلا ہے؟