Перейти к содержимому

Did the Prophet Make Love for His Family Part of Islam?

Shaz Majlis

0:00 / 0:00

Did the Prophet Make Love for His Family Part of Islam?

10 140 просмотров · 3 месяца назад
Shaz Majlis
2,76 тыс. подписчиков
10 140 просмотров · 3 месяца назад
کیا رسول اللہ ﷺ نے اپنے خاندان کی محبت کو دین کا حصہ بنایا تھا؟ سورۂ شوریٰ کی آیت: ﴿قُل لَّا أَسْأَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى﴾ اسلامی تاریخ کی اُن آیات میں سے ہے جن کے گرد صدیوں سے بڑے مذہبی، فکری اور سیاسی مباحث تشکیل پاتے رہے ہیں۔ بعض لوگوں کے نزدیک یہ آیت اہلِ بیت کی خصوصی مذہبی حیثیت کی بنیاد ہے، جبکہ بعض مفسرین، خصوصاً عبداللہ بن عباسؓ، اس آیت کو بالکل مختلف انداز میں سمجھتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم جائزہ لیتے ہیں: • المودۃ فی القربیٰ کا اصل مفہوم کیا ہے؟ • ابن عباسؓ نے "عَجِلْتَ" کیوں کہا؟ • کیا "القربى" سے اہلِ بیت مراد ہیں یا قرابت داری؟ • قرآن میں "القربى" کا استعمال کن معانی میں ہوا ہے؟ • کیا بعد کی تاریخ نے اس آیت کی تعبیر کو متاثر کیا؟ • محبت، تقدیس اور تفسیر کے درمیان فرق کیا ہے؟ یہ سلسلہ اہلِ بیت، آیتِ تطہیر، حدیثِ کساء، حدیثِ ثقلین اور اسلامی فکر میں نسب، تقدیس اور مذہبی اختیار کے سوالات پر ایک قرآنی تحقیق کا حصہ ہے۔ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور لکھیں۔ ?Did the Prophet Make Love for His Family Part of Islam #راشد شاز #المودۃ_فی_القربی #اہل_بیت #قرآن #تفسیر #ابن_عباس #اسلام #RashidShaz #AhlulBayt #quran