Chapli Kabab Easy Recipe ❗ مردان کے مشہور کباب ذائقہ ایسا کھانے والے ریسیپی پوچھے بغیر نہ رہ پائے
Idea with nazzi
0:00 / 0:00
Chapli Kabab Easy Recipe ❗ مردان کے مشہور کباب ذائقہ ایسا کھانے والے ریسیپی پوچھے بغیر نہ رہ پائے
188 просмотров · 4 дн. назад
Idea with nazzi
1,07 тыс. подписчиков
188 просмотров · 4 дн. назад
Chapli Kabab Easy Recipe ❗ مردان کے مشہور کباب ذائقہ ایسا کھانے والے ریسیپی پوچھے بغیر نہ رہ پائے
اسلام علیکم جی تو کیسے ہیں اپ سب اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ( امین)
اج ہم نے بنائے ہیں مردان کے شنکر کڑاہی کےمشہور کباب اج سے گھر میں بنائیں اور لمبی قطاروں سے جان چھڑائیں۔ذائقہ بالکل شنکر کے کباب جیسا اس میں اپ اشقار ڈالے بازار سے اسانی سے مل جاتے ہیں بلیک کلر کے ہوتے ہی اشقار کو پانی میں بھگوئیں اور اس کا وہ پانی کباب کے لیے جو قیمہ اپ نے تیار کیا ہے اس میں وہ شامل کریں اور مکس کریں اس کا ذائقہ بالکل الگ ہوجائے گا اور کلر بھی بالکل کڑاہی والا ائے گا جیسا ریسٹورنٹ میں ملتا ہے
بنانے کے اجزاء::
قیمہ 500 گرام۔
انڈے دو عدد۔۔۔۔۔چپلی کباب مصالحہ 2 چمچ۔
پیاز ایک عدد۔ ۔ہری مرچ دو عدد۔
ٹماٹر چھوٹے سائز کے دو عدد۔
دھنیا پاؤڈر ایک چمچ۔۔۔۔۔کالی مرچ ادھا چمچ۔
زیرہ پاؤڈر ادھا چمچ۔
ادرک ایک چمچ۔
لہسن ادھا چمچ۔
اشقار کا پانی ادھا کپ۔.. ان سب اجزا کو اچھے سے مکس کرے تقریبا ایک گھنٹہ کے لیے ڈھک کر رکھ دے پھر توے پر تھوڑا سا ائل ڈال دے اور اس پر فرائی کریں تیار ہے مردان کے مشہور شنکر والے کڑاہی کے کباب گھر میں انجوائے کریں.
keywords 📌
chapli kabab recipe. beef kabab recipe. mardan ke mashhur Kabab. Shankar kabab. chapli kabab easy recipe. chapkli kabab recipe at home.
#chaplikabab #chaplikababrecipe
#peshawarichaplikabab #easyrecipe #mardanfamouskabab#keemakabab #beefkabab #viralkababrecipe #Pakistanifood #ideawithNazzi #cookingwithNazzi #viralrecipe #youtubevideo #homecooking
#cookingAthome #Juicykabab #kabablovers #spicyfood #recipevideo #ideanazzi #muttonkabab