Baingan Fish Masala Recipe 🔥 بینگن بنانے کا ایسا طریقہ ذائقہ بھول نہیں پائیں گے
Idea with nazzi
0:00 / 0:00
Baingan Fish Masala Recipe 🔥 بینگن بنانے کا ایسا طریقہ ذائقہ بھول نہیں پائیں گے
139 просмотров · 11 дн. назад
Idea with nazzi
1,07 тыс. подписчиков
139 просмотров · 11 дн. назад
Baingan Fish Masala Recipe 🔥 بینگن بنانے کا ایسا طریقہ ذائقہ بھول نہیں پائیں گے
Hello friends welcome to my Channel 👋
السلام علیکم میری یوٹیوب فیملی کیسے ہے اپ سب اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے (امین)
اج میں بنا رہی ہوں بینگن کی سبزی جو بہت اسانی سے پکنے والی ہے اور بہت زبردست ہے اس کو بنانے کے لئے اپ کو صرف 5 منٹ چاہیے بینگن کو دھو لیں اچھی طرح سے اور اس کا پانی خشک کر دے پھر فرائی کریں تاکہ توے پر زیادہ چھینٹے نہ ائے اس میں مصالحے بھی زیادہ استعمال نہیں ہوئے صرف زیرہ دھنیا پاؤڈر اجوائن اور اخر میں تھوڑا سا فش مصالحہ اس کو بنائے اور اپنے بچوں کو کھلائے اگر ویڈیو تھوڑی سی بھی اچھی لگی ہو تو دوستوں کے ساتھ شیئر کیجئے گا اور چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا شکریہ 🥰
keywords 📌
Baingan recipe. tawa baingan recipe. baingan ke sabzi Fry Karne ka tareqa. baingan Fry Recipe. baingan Fry fish masala. baingan ka raeta. baingan Fry Recipe.
#bainganrecipe#tawabaingan#masalabaingan#desifood#homecooking#ideawithNazi#viralfood#yummyrecipe#eggplantrecipe #foodlover #youtubevideo #vegetables #Nazzicooking#Pakistanifood#easyrecipe #quickrecipe#foryoupage