Перейти к содержимому

Data Darbar to Bhati CHowk Lahore latest update under pass parking projects |part 1 |@urdutv29

Urdu tv 29

0:00 / 0:00

Data Darbar to Bhati CHowk Lahore latest update under pass parking projects |part 1 |@urdutv29

532 просмотра · 4 месяца назад
Urdu tv 29
1,98 тыс. подписчиков
532 просмотра · 4 месяца назад
#datadarbar #lahore #historicalsites #historical #lahore #underpass #old #update #least #travel #tour #bhakti #chocolate #chandigarh #chowka Data Darbar Lahore underpass Historical sites History Bhati CHowk Lahore update under pass parking projects #DATADARBAR #lahore #realestate لاہور۔حضرت داتا گنج بخش 431 ہجری میں لاہور آنے۔ آپ نے جہاں رہائش رکھی وہاں مسجد تعمیر کرائی۔آپ کی وفات کے بعد سلطان ابراہیم غزنوی آپ کا مقبرہ تعمیر کرایا آپ کے مزار کا گنبد حاجی نور محمد نے تعمیر کرایا۔جبکہ مسجد کی مرمت گلزار شاہ فقیر نے کرائی۔مہارانی چند کور نے مزار کے اندر ایک دالان بنوا یا ۔آپ کے مزار پر بجلی میلا رام نے لگوائی۔مہاراجہ رنجیت سنگھ نے آپ کے مزار کی مرمت کرائی اور عرس مبارک پر ایک ہزار روپے نقد بھیا کرتے تھے۔1878 میں بھی مسجد کی توسیع ہوئی۔تقسیم ہند کے بعد بھی آپ کے مزار اور مسجد کی توسیع ہوتی رہی۔اور اب وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف آپ کے مزار کی توسیع کروا رہی ہیں رپورٹ محسن اکرم لاہور۔داتادربار کی توسیع وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی حکومت میں ہو رہی ہے Data Darbar to Bhati CHowk Lahore latest update under pass parking projects |part 1 ‪@Mohsin29‬