مکھیاں جالی میں کیوں مر جاتی ہیں؟ پروفیسر کے جواب نے سب کی سوچ بدل دی | ملازمت کے ساتھ کاروبار
Velog Bahawal Sher
0:00 / 0:00
مکھیاں جالی میں کیوں مر جاتی ہیں؟ پروفیسر کے جواب نے سب کی سوچ بدل دی | ملازمت کے ساتھ کاروبار
2 просмотра · 1 дн. назад
Velog Bahawal Sher
67 подписчиков
2 просмотра · 1 дн. назад
مکھیاں جالی میں کیوں مر جاتی ہیں؟ پروفیسر کے جواب نے سب کی سوچ بدل دی | ملازمت کے ساتھ کاروبار
ان کو مر جانا چاہیے! پروفیسر نے مکھی کی مثال سے کاروبار کا راز بتا دیا | موٹیویشنل کہانی
ملازمت بری نہیں لیکن کاروبار کیوں ضروری ہے؟ پروفیسر کی سبق آموز کہانی | Vlog Bahawal Sher
ایک دفعہ ایک پروفیسر صاحب کلاس پڑھا رہے تھے۔
پروفیسر نے پوچھا: یہ جو مکھیاں ہوتی ہیں، یہ کمرے کی جالی میں پھنسی کیوں ہوتی ہیں؟
طالب علموں نے کہا: سر! یہ نکلنے کی کوشش کرتی ہیں، سوراخ چھوٹا ہونے کی وجہ سے نکل نہیں سکتیں، اس لیے وہیں مر جاتی ہیں۔
پروفیسر صاحب فرمانے لگے:
"ان کو مر جانا چاہیے، یقیناً ان کو مر جانا چاہیے!"
کیونکہ ان کو چھوٹے چھوٹے سوراخ تو نظر آ رہے ہیں، لیکن باہر نکلنے کا بڑا راستہ جو دروازہ ہے وہ نظر نہیں آ رہا۔ ان کی ڈائریکشن غلط ہے، اس وجہ سے ان کو مرنا ہی چاہیے۔
پھر پروفیسر نے فرمایا: جو ملازمت کرتے ہیں، ملازمت کرنا بری بات نہیں ہے۔ لیکن اگر ان کے پاس کاروبار کا آپشن موجود ہے تو وہ کاروبار کیوں نہیں کرتے؟ اس چھوٹی سی ملازمت میں کیوں پھنسے رہتے ہیں؟
اس کہانی سے سبق:
بالکل اسی طرح بہت سے لوگ ملازمت کی چھوٹی سی جالی میں پھنسے رہتے ہیں، حالانکہ ان کے پیچھے کاروبار کا بڑا دروازہ کھلا ہوتا ہے۔ ملازمت کے ساتھ ساتھ اگر موقع ملتا ہے تو کاروبار ضرور کرنا چاہیے۔ ڈائریکشن درست ہوگی تو کامیابی ضرور ملے گی۔
اگر ویڈیو پسند آئی ہو تو ہمارے چینل Vlog Bahawal Sher کو سبسکرائب کریں۔
مکھیاں جالی میں کیوں مر جاتی ہیں؟ 🤔
پروفیسر نے کہا: ان کو مر جانا چاہیے!
کیونکہ چھوٹے سوراخ نظر آ رہے ہیں، بڑا دروازہ نظر نہیں آ رہا!
ملازمت بری نہیں، لیکن کاروبار کا بڑا دروازہ کھلا ہے تو اسے کیوں نہیں دیکھتے؟ 💯
#VlogBahawalSher #BahawalSher9292 #BusinessMotivation #MulazmatYaKarobar #SabaqAmozKahani #MotivationalStoryUrdu #KarobarKaRaaz #ProfessorKiKahani #UrduKahani #BusinessMindset
makhiyan jali me kyu marti hain, professor ki kahani, mulazmat ke sath karobar, karobar ki ahmiyat, business motivation urdu, sabaq amoz kahani, vlog bahawal sher, motivational story pakistan