Historic Departure of Baba Bulleh Shah Urs 2026 | Ganda Singh Border Visit 🇵🇰
Ansar Desi Vlog
0:00 / 0:00
Historic Departure of Baba Bulleh Shah Urs 2026 | Ganda Singh Border Visit 🇵🇰
549 просмотров · 3 дня назад
Ansar Desi Vlog
308 подписчиков
549 просмотров · 3 дня назад
#bababullehshah #departure #urs2026 #gandasinghborder
Historic Departure of Baba Bulleh Shah Urs 2026 | Ganda Singh Border Visit 🇵🇰
بابا بلھے شاہ عرس 2026 ❤️ | گنڈا سنگھ بارڈر کی سیر | Ansar Desi Vlog
السلام علیکم دوستو! ❤️
آج کے اس خوبصورت ولاگ میں ہم آپ کو بابا بلھے شاہ کے عرس 2026 کی روانگی کے خوبصورت اور یادگار مناظر دکھائیں گے۔ عرس کی رونقیں، زائرین کا جوش و جذبہ اور روحانی ماحول دیکھنے کو ملے گا۔
اس کے بعد ہم نے گنڈا سنگھ بارڈر کا بھی رخ کیا، جہاں کا خوبصورت ماحول اور یادگار مناظر آپ کے ساتھ اس ویڈیو میں شیئر کیے ہیں۔ 🇵🇰❤️
اگر آپ کو دیسی گاؤں کی زندگی، تاریخی مقامات، عرس، میلوں اور پاکستان کی خوبصورت جگہوں کے ولاگز پسند ہیں تو ویڈیو کو لازمی Like 👍 کریں، Comment 💬 کریں اور Ansar Desi Vlog کو Subscribe 🔔 کریں۔
اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ یہ ویڈیو ضرور شیئر کریں۔ ❤️
#BabaBullehShah #BullehShahUrs2026 #GandaSinghBorder #AnsarDesiVlog #Urs2026 #PunjabVlog #PakistanVlog #DesiVlog