058 - ضدی بچوں سے ڈیل کرتے ہوئے والدین کی طرف سے احتیاط
Aap Ney Poocha
0:00 / 0:00
058 - ضدی بچوں سے ڈیل کرتے ہوئے والدین کی طرف سے احتیاط
22 просмотра · 4 дня назад
Aap Ney Poocha
272 подписчика
22 просмотра · 4 дня назад
اس وی لاگ میں ڈاکٹر نعیم طارق ضدی، نافرمان اور بدتمیز بچوں کے ساتھ بہتر برتاؤ کے بارے میں والدین اور اساتذہ کی رہنمائی کرتے ہیں۔ وہ والدین کی عام غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں، جن سے بچے کے رویے کو مزید خراب ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں خاص طور پر بچے کو "ضدی" کہنے کے بجائے اس کے غلط رویے کی اصلاح، مناسب حدود قائم کرنے، مستقل مزاجی رکھنے اور مختصر و واضح ہدایات دینے پر زور دیتے ہیں۔
In this vlog, Dr. Naeem Tariq guides parents and teachers on how to deal more effectively with stubborn, disobedient and disrespectful children. He discusses seven common parenting mistakes that can unintentionally reinforce difficult behaviour. The vlog emphasizes correcting the child’s behaviour rather than labeling the child, maintaining consistent boundaries, giving appropriate choices, and using short and clear instructions instead of lengthy lectures.