خُدا ماں ایک ناقابلِ تردید اور مُطلِق سچائی ہیں
World Mission Society Church of God / Global
0:00 / 0:00
خُدا ماں ایک ناقابلِ تردید اور مُطلِق سچائی ہیں
180 просмотров · 1 мес. назад
World Mission Society Church of God / Global
148 тыс. подписчиков
180 просмотров · 1 мес. назад
اب جا کر مَیں خُدا ماں کو سمجھا ہُوں،
یعنی اُس واضح سچائی کو جو ہمیشہ میرے ساتھ رہی
کِتابِ مُقدّس میں خُدا ماں کے بارے میں مَوجُود بے شُمار شہادتوں کو دیکھ کر
مُجھے احساس ہُوا کہ مَیں فِطری اصُول کو بھُول گیا تھا کہ نہ صِرف اِنسان
بلکہ پودے اور جانور بھی ماں کے وسِیلہ زِندگی پاتے ہیں۔ تب ہی میرا سچائی پر پُختہ یقین ہُوا۔
خُدا ماں سے مِلنے کے بعد، اب خُدا ہی میری زِندگی کا واحد معیار ہیں۔
پہلے میں خُدا کے بجائے اپنی مرضی سے جِیتا تھا۔ مگر اب نِجات کی راہ پر چلنے کے لیے مَیں نے خُود کو بدل لِیا ہے۔
اب مَیں اپنی خواہشات چھوڑ کر خُدا کی باتوں پر عمل کرتا ہُوں اور اِیمان کی زِندگی گُزارتا ہُوں۔
# #خُدا #کی #کلیسیا # #ورلڈ #مِشن #سوسائٹی #چرچ #آف #گاڈ # #اِیمان #کی #گواہی # #مسیح #آن #سانگ #ہونگ # #مسیح #کی #دُوسری #آمد # #خُدا #ماں # #پیرو # #پیرو #یُونیورسٹی # #کِتابِ #مُقدّس #کی #نبُوت # #نیا #عہد
یہ ویڈیو ورلڈ مِشن سوسا ئٹی چرچ آف گاڈ کی طرف سے کا پی رائٹ کی گئی ہے۔بغیر اِجازت کےنقل اور بانٹنا ممنوع ہے۔
〖World Mission Society Church of God〗 https://watv.org
〖WATV Media Cast〗 https://watvmedia.org/ur
〖Church of God Introduction〗 https://introwmscog.com