محبتِ رسول ﷺ کا اصل معیار کیا ہے؟ | Mohabbat e Rasool Ka Asl Meyar | Mufti Muhammad Ismaeel Khan
Masjid Al-Wahhab
0:00 / 0:00
محبتِ رسول ﷺ کا اصل معیار کیا ہے؟ | Mohabbat e Rasool Ka Asl Meyar | Mufti Muhammad Ismaeel Khan
92 просмотра · 1 месяц назад
Masjid Al-Wahhab
1,1 тыс. подписчиков
92 просмотра · 1 месяц назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس ویڈیو میں حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل خان صاحب نے "محبتِ رسول ﷺ کے اصل معیار" پر نہایت دل نشین اور رقت آمیز بیان فرمایا ہے۔
محبتِ رسول ﷺ صرف نعروں اور جذباتی دعووں کا نام نہیں، بلکہ آقا کریم ﷺ کی سچی اطاعت، اتباعِ سنت اور صحابہ کرام و اہل بیت کی قربانیوں کی پیروی کا نام ہے۔
ویڈیو میں سنیے اس صحابیِ رسول کا ایمان افروز واقعہ جو حضور ﷺ کی زیارت کے بغیر بے چین ہو جاتے تھے اور جن کی تڑپ پر رب ذوالجلال نے سورۃ النساء کی آیت نازل فرمائی۔
فائدے کے لیے پورا کلپ سنیں، آگے شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ جزاک اللہ خیرا!
🎙️ خطیب: حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل خان صاحب
🕌 مقام: مسجد الوہاب، وزیر آباد
#MohabbatERasool #MuftiMuhammadIsmaeelKhan #Wazirabad #IslamicBayan #SeeratUnNabi #SunnatERasool #IshqERasool #IslamicShorts